فہد نیوز! اس انفارمیشن کی وجہ سے میری تمام بہنیں اپنی زندگی بتاہ ہونے سے بچا سکتی ہیں ہر بہن اپنا رشتہ ہونے سے پہلے ان باتوں کا خیال ضرور رکھیں اور اپنی زندگی کو ایک اچھے انسان کے ہاتھوں میں سونپں۔ دولت شہرت کو دیکھ کر رشتہ نہیں کرنا چاہئے۔ بلکہ اچھے اخلاق والے انسان سے کرنی چاہئے۔ اس بات کا دھیان خاص طور والدین کو رکھنا چاہئے۔یہ انفارمیشن آپ کو اچھا رشتہ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوگی
ان مردوں سے نکاح کرنے سے بچیں اور اپنی ازواجی زندگی کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ ۔1۔ پہلا وہ مرد جو کے غیرعورتوں کے ساتھ رغبت رکھتا ہو اور شادی شدہ ہو۔تب بھی اپنی بیوی کے علاوہ دوسری عورتوں سے تعلقات رکھتا ہو۔2۔دوسرا وہ شخص جو کہ سود دیتا ہو مطلب کے ایسا کاروبار جو کہ شریعت کی نظر میں سود کے دائرے میں آئے اس سے بھی شادی نہ کریں کیونکہ سود بُری چیز ہے۔3۔ تیسرا وہ شخص جوکہ لواطق ہو ایک انتہائی بڑا گ.ناہ ہے اس کا ع.ذاب حضرت لوط علیہ السلام کی پوری قوم کو کھا گیا۔4۔ چوتھا وہ شخص جو ش۔راب پیتا ہو اس شخص سے بھی شادی نہ کریں ایسے شخص کو اپنی اور اپنے گھر کی کوئی پرواہ نہی ہوتی اسکے علاوہ یہ بھی جان لیں کہ مرد کونسی خصوصیات والی عورت کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔انسان ایک دوسرے سے کیسے متاثر ہوتے ہیں ماہرین نفسیات اسے ابھی مکمل طور پر نہیں سمجھ سکے، لیکن تحقیق اور تجربات سے کئی حقائق سامنے آئے ہیں
جس سے یہ سمجھنا آسان ہوجاتا ہے کہ مرد، خواتین میں کونسی صفات زیادہ پسند کرتے ہیں۔ سیدتی ڈاٹ نیٹ کے مطابق ماہر تعلقات و نفسیات ڈاکٹر گیری براؤن نے ایک انگریزی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’عورتوں میں جہاں کشش اہم ہے وہیں دیگر اہم خصوصیات بھی شامل ہیں جیسے خوش مزاجی، دوسروں کے ساتھ شفقت، اعتماد جس میں تکبر نہ ہو اور محبت کا احساس دلانا وغیرہ۔‘مرد جب خواتین سے ملتے ہیں تو وہ کئی خصوصیات تلاش کرتے ہیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں۔ مرد کسی ایسے شخص کے ساتھ رہنا پسند نہیں کرتے جو صرف ان کی فیملی اور دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔ بلکہ مردوں کی خواہش ہوتی ہے ان کی زندگی میں آنے والے ہر شخص کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے۔شفقت و احسان ایسی صفات ہیں جن سے خاندان میں اختلافات ختم کیے جا سکتے ہیں۔ جب ہم کسی سے شفقت کا معاملہ کرتے ہیں تو اس سے ہمیں یہ احساس ہوتا ہے
کہ ہم سب خاص افراد ہیں جو ضرورت کے وقت پیار، شفقت اور معافی کے مستحق ہیں۔
Leave a Comment