بدھ کے دن کسی بھی وقت 2نفل 1بار سورۃ اخلاص

2نفل 1بار

فہد نیوز! آج کا عمل بدھ کے حوالے سے ہے اس کے بارے میں اکابرین نے فرمایا ہے کہ جو بھی اس عمل کو کرے گا یہ ایسا عمل ہے جس کے ساتھ سورۃ اخلاص خاص کیا گیا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جس کو پڑھنے کے بعد پڑھنے والا جو بھی حاجت طلب کرے گا اللہ تعالیٰ اس کی حاجت کو فوراً سے قبول فرمائیں گے بہت آسان عمل ہے بہت خوبصورت عمل ہے

ایک دن میں آپکی حاجت کو پورا کروانے والا عمل ہے کوئی غم مصیبت ہے تو انشاء اللہ اس عمل کو کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو ہر غم سے نجات عطاء فرمائیں گے جس حاجت کیلئے کریں گے اللہ تعالیٰ اس حاجت کو پورا فرمائیں گے ۔ اکابرین نے فرمایا اس عمل کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ سے انہوں نے ہزاروں حاجات کو پورا فرمایا ہے ۔ جو بھی انشاء اللہ اس عمل کو کرے گا ۔ ہزاروں حاجات کو اللہ تعالیٰ پورا فرمائیں گے ۔یہ سورۃ الاخلاص کا ایسا عمل ہے جواس عمل کو اس طرح سے کرے گا پھر اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھ لے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی ہر حاجت پورا فرمادیں گے ۔ آپ نے جب کوئی مشکل پیش آئے تو آپ نے بدھ کے دن اس عمل کو کرلینا ہے بدھ کے علاوہ سے یہ کرنا چاہیں تو آپ اس عمل کو حاجت کیلئے کرسکتے ہیں یہ فوری طور پر آپ کی پریشانی کو حل فرمائے گا ۔ فوری طور پر آپ کی حاجت کو اللہ تعالیٰ کے ہاں پوری فرمائے گا۔

آپ نے دو رکعت نماز نفل پڑھنی ہے ۔ ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الاخلاص ایک مرتبہ پڑھنی ہے ۔ اس کو سورۃ الاخلاص والا عمل اس لیے کہا جاتا ہے اس میں نوافل ان کو ادا کرنے میں دونوں رکعت میں سورۃ الفاتحہ کو ادا کرنا ہے پھر آپ نے سلام کے بعد ایک ہی سانس میں جتنا بھی ہی سکے وہیں بیٹھ جانا ہے ایک سانس اللہ تعالیٰ کا نام یا ہادی کو یہ اللہ تعالیٰ کانام ہے آپ نے اس کو ایک سانس میں پڑھنا ہے جب تک آپ کا سانس نہ ٹوٹ جائے ایک سانس کھینچے گے اس کے بعد یا ہادی یا ہادی یاہادی پڑھنا شروع کریں گے ۔اس کے بعد جب سانس ٹوٹ جائے فوراً سے آپ نے اپنی دعا کو مانگ لینا ہے ۔ آپ کا غم ہے آپ نے اللہ تعالیٰ سے اس کو بانٹ لینا ہے جس طرح جیسے عمل پورا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس پریشانی حاجت کو پورا فرمادیتے ہیں ۔ اس عمل کے کرنے والے کو اللہ تعالیٰ بے پناہ ہدایت نصیب فرمائیں گے کامل ہدایت نصیب ہوگی

اور اہل معرفت میں وہ شامل ہوجائیگا جو بھی یہ عمل کریگا ہماری زندگی میں جو معاملات آتے ہیں جو پریشانیاں آتی ہیں وہ بظاہر طور پر بہت عجیب لگ رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر ہی یہ پریشانی ڈال دی ۔ لیکن اصل اللہ کا اس کے ساتھ بھلائی کا کیا ارادہ ہے اس سے ہم غافل ہوتے ہیں۔جو بھی اس عمل کوکرے گا اللہ کے حکم سے کسی کا محتاج نہیں رہے گا۔ اللہ تعالیٰ اسے سیدھے راستے کی ہدایت نصیب فرمائے گ

Leave a Comment