فہد نیوز! آج کل ہئیر ڈائی کرنا فیشن بھی ہے اور کچھ لوگوں کی مجبوری بھی کیونکہ عمر کے ساتھ ساتھ ہمارے بالوں کا رنگ تبدیل ہوتا جاتا ہے اور وہ سفید ہوجاتے ہیں۔ ساتھ ہی ان پئیر کلرز میں مختلف قسم کے کیمیکلز کا استعمال بھی کیا جاتا ہے ۔ نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ہئیر ڈائی میں استعمال ہونے والے بعض کیمیکلز کینسر کا باعث بھی بنتے ہیں ۔
اس لیے اگر آپ کے بال سفید ہو رہے ہوں تو کیمیکلز والے ہئیر کلر سے بہتر ہے یہ قدرتی طریقہ جو ہم آج آپکو بتانے جارہے ہیں بال ڈائی کرنے کے لیے ساج کے پتوں کا استعمال بھی کیا جاتا ہے یہ بالوں میں آنے والی ہلکی سفیدی کو ختم کر کے گہرے بالوں جیسا ہی کردیتا ہے۔ * ساج کے پتے ابال کر اس میں کالی چائے ملا کر بالوں کو دھوئیں۔
۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے بالوں کا رنگ گہرا ہوتا جائے گا۔
Leave a Comment