اخروٹ سے مردانہ کمزوری ہمیشہ کے لئے ختم پاکستانیوں کے لیےانمول نسخہ،جا نیں

اخروٹ سے مردانہ

فہد نیوز! ایک تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے۔ کہ خشک میوہ جات کھانے سے سپرم کی صحت میں بہتری آتی ہے۔سائنس دانوں کے مطابق جن مردوں نے 14 ہفتوں تک روزانہ اخروٹ۔ بادام اور ہیزل نٹ کھائے ان کے سپرم کی تعداد بڑھ گئی ۔اور ساتھ ہی ساتھ ان کے سپریم کے تیرنے کی طاقت میں بھی اضافہ ہوا۔یہ تحقیق ایک وقت سامنے آئی ہے۔

جب تقریباً تمام مغربی دنیا کے مردوں میں سپرم کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کی وجہ آلودگی، سگریٹ نوشی اور غیر صحت مند خوراک بتائی جاتی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اچھی اور متوازن خوراک سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے 119 صحت مند مردوں کا انتخاب کیا۔ جن کی عمریں 18 اور 35 سال کے درمیان تھیں اور انھیں دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔ان میں سے ایک گروپ کو روزانہ 60 گرام خشک میوہ کھانے کو دیا گیا جب کہ دوسرا گروپ جو خوراک پہلے کھایا کرتا تھا،جنک فوڈ کا زیادہ استعمال مردوں میں اسپرم افعال کو متاثر کرنے سے منسلک کیا جاتا ہے، مگر اکروٹ کھانے سے اسپرم کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ مغربی غذاؤں کے عادی 117 صحت مند جوان مردوں پر ہونے والی ایک تحقیق میں انہیں روزانہ 75 گرام اخروٹ کا استعمال کرایا گیا

جس سے اسپرم افعال میں بہتری آئی۔ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاہم اخروٹ کھانا مردوں کو اس حوالے سے فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ خون میں چکنائی کی سطح بہتر کرے خون میں نقصان دہ ایل ڈی ایل کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کی سطح میں اضافے سے امراض قلب کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اخروٹ کھانا عادت بنانے سے کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے۔ 194 صحت مند افراد کو 8 ہفتوں تک روزانہ 43 گرام اخروٹ کا استعمال کرایا گیا تو مجموعی کولیسٹرول کی سطح میں 5 فیصد،

ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح میں 5 فیصد اور ٹرائی گلیسرائیڈز کی سطح میں 5 فیصد کمی آئی۔

Leave a Comment