ایک پانی کی بوتل میں سات لہسن کے جوئے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

سات لہسن کے جوئے

فہد نیوز! ہمارے اردگرد مثبت اور منفی قوتیں اور توانائیاں کام کرتی ہیں اور ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ مثبت رہیں اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ ہمارے اردگردمثبت توانائیوں کی مقدار زیادہ ہو.آئیے آپ کو لہسن اور تیج پات کے.ذریعے اپنے گرد مثبت توانائی کو بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہیں.بوتل میں ایک لیٹر ابلا ہواپانی ڈالیں

اور اس میں 7لہسن کی توڑیاں اور 7تیج پات رکھیں اب اس بوتل کو گھر کے کسی کونے میں چھپادیں،اس کی وجہ سے آپ کا گھر بری توانائیوں سے محفوظ رہے گا اور گھر میں مثبت توانائی گی.کچھ پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی.اور یہ پتے اور لہسن ایک ایسا ٹوٹکا ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اکی وجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے۔ لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے
ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟ یقیناً بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی اور گھر کی مرمت وغیرہ کے لیے اس کا استعماl اگر آپ بھی ان افراد میں سے ایک ہیں تو لہسن کے یہ چند حیران کن فوائد جاننا ہوسکتا ہے کسی موقع پر کام آجائے۔

دانتوں کے درد سے نجات دانت کا درد کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں، اگر آپ کے پاس اس تکلیف سے نجات کے لیے فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس جانے کا وقت نہیں، تو لہسن سے مدد لے سکتے ہیں، لہسن سن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تو بس آپ کو لہسن کو متاثرہ دانت پر رگڑنے کی ضرورت ہے، جس سے درد میں کافی حد تک کمی آتی ہے، اور ڈاکٹر کے پاس جانے کے لیے وقت مل جاتا ہے۔ بالوں کو اگائیں لہسن آپ کے بالوں کے گرنے کے مسئلے کو ختم کرسکتا ہے جس کی وجہ اس میں شامل ایک جز الیسین کی بھرپور مقدار ہے، یہ سلفر کمپاﺅنڈ پیاز میں بھی پایا جاتا ہے اور ایک طبی تحقیق کے مطابق بالوں کے گرنے کی روک تھام کے لیے موثر ہے۔ لہسن کو کاٹ لیں اور اس کی پوتھیوں کو سر پر ملیں۔ آپ تیل میں بھی لہسن کو شامل کرکے مساج کے ذریعے یہ فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment