چھاتی خراب ہوتی ہے نمونیہ ہے ،بچوں بڑوں کے لئے مجرب نسخہ

چھاتی خراب

فہد نیوز! بہت ساری خواتین مائیں اور بہنیں کہتی ہیں کہ ہماری یا ہمارے بچوں کی سردیوں میں چھاتی جام ہوجاتی ہے ان کو شدید قسم کا نمونیہ ہوجاتا ہے بچوں کا جو نمونیہ ہے وہ بگڑ چکا ہے ان کی کھانسی ختم نہیں ہوتی بچوں کی شدید قسم کی کھانسی ہے ان تمام امراض کے لئے کوئی وظیفہ کوئی ٹوٹکہ کوئی نسخہ بتائیں ان تمام چیزوں کے لئے نسخہ کیمیا بتایا جارہا ہے نسخہ اکسیر ہے

اس پر آپ عمل کیجئے اور اس کو گھر میں خود تیار کیجئے اور خود بنائیے ۔ آپ کے بچوں کو اگر نمونیہ ہوگئی ہے چاہے بچہ ہے چاہے بڑا ہے جس عمر کا جس ایج کا بھی ہے یہ جو موجودہ وباء جو پھیلی ہوئی ہے یہ ہوگئی ہے چھاتی جام ہے شدید قسم کاریشہ ہے اور کھانسی ہے اور سانس پھول گئی ہے سانس لینے میں دشواریاں ہورہی ہیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ قہوہ بنا ئیں قہوہ بنائیں عام کالی پتی کا قہوہ بنائی اس میں گرین ٹی بھی شامل کرلیجئے چھوٹا سا ٹکڑا دار چینی کا اور چھوٹا ٹکڑا ادرک کا ڈال دیجئے اس طرح یہ قہوہ بنائیے اب اس قہوہ کو ٹھنڈا کیجئے یعنی بالکل نیم گرم رہ جائے اتنا گرم ہو کہ پیا جاسکے اس کے اندر ایک یا دو دیسی انڈے مل جائیں تو اچھی بات ہے ورنہ یہ دوسرے انڈے کی زردی ڈالئے اور پھر اس کو خوب پھینٹیں یا پھر بلینڈ کرلیجئے تا کہ انڈے کی زردی اچھی طرح مکس ہوجائے یاد رکھئے یہ ٹھنڈا نہیں لینا چینی کی بجائے

آپ اس میں شہد ڈالئے چاہے وہ اسلامک والوں کا ہو یا چھوٹی مکھی یا ہو یا گھر کا ہو اگر شہد نہ بھی ہو تو چینی بھی استعمال کرسکتے ہیں شکر بھی اب اس کو رات کو سوتے وقت اپنے بچوں کو پلائیں آپ خود پئیں اس کے بعد ڈبل ٹرپل بستروں میں گھس جائیں ڈال کر سوجائیں تا کہ آپ کے اوپر جتنا زیادہ پسینہ آسکتا ہے و ہ آائیں منہ کو بستر کے اندر بھی ڈھانپ دیں کسی کپڑے کے ساتھ آپ روزاہ اپنی بچوں کو یہ کریں آپ کے بچے کی ٹھنڈک نمونیا چھاتی کا جام ہونا کھانسی جڑ سے ختم ہوجائیں گے یہ نسخہ کیمیا ہے سردیوں کے لئے بچوں کے لئے بڑوں کے لئے ہر فرد کے لئے یا جن کو نمونیا ہوجاتا ہے بہت زیادہ سردی اور کپکپکی طاری ہوجاتی ہے سینا کانپنا شروع ہوجاتا ہے یہ نمونیا کی علامت ہوتی ہے تو اس کے لئے یہ دو دن صرف استعمال کیجئے اور بچوں کے لئے یہ تین سے چار دن استعمال کیجئے اللہ کے فضل و کرم سے ہر قسم کا نمونیا چھاتی کا جام ہونا

اور کھانسی دور ہوجائے گی آپ کو شفاء ملے گی نجات ملے گی بہت ہی بہترین قسم کا نسخہ ہے ۔اپنی غذا پر توجہ دیجئے زیادہ گھی والی چیزوں کے استعمال سے اجتناب کیجئے اور باہر کی جنک فوڈز سے بھی پرہیز برتیئے گھی کا استعمال کم سے کم کیجئے اور قدرتی اشیاء یعنی دیسی گھی مکھن ملائی وغیرہ استعمال کیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment