فہد نیوز! اگر آپ کے بالوں میں سکری خشکی بہت زیادہ ہے اور کسی بھی طریقے سے ختم نہیں ہو رہی آپ کے بال بہت زیادہ جھڑتے ہیں تو آج کا نسخہ آپ کے لیے ہی ہے۔ آپ کے لیے آج کا نسخہ بہت ہی بہترین ہونے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ہر چیز اپنے مقصد ،کار کردگی،موزونیت اور حسن کے لحاظ سے حیرت انگیز ہے اور تمام مخلوقات میں انسان کے لئے کہا گیا ہے
کہ اسے سب سے اچھی تقویم پر بنایا گیا ہے اور اسی وجہ سے اشرف المخلوقات کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔اگر ہم انسانی جسم کے ظاہری خدوخال کا بغور جائزہ لیں تو معلوم ہو گا کہ ہر چیز اور حصہ نہ صرف اپنے کام کے لحاظ سے نہایت مہارت سے بنایا گیا ہے بلکہ اس کی بناوٹ کے ساتھ ساتھ جس مقام پر اسے رکھاگیا ہے وہی اس کی کار کردگی اور حسن کو مد نظر رکھتے ہوئے بہترین ہے دنیا کا ماہر سے ماہر مصور بھی اس ترتیب میں فرق لا کر انسانی جسم کے حسن میں اضافہ نہیں کر سکتا۔یعنی وہ آنکھ کسی اور جگہ لے جانا چاہے اور بال اور ناخن کسی جدا مقام پر رکھنا چاہے تو صورت بگڑ سکتی ہے ،بن نہیں سکتی پھر ان حصوں کا پوری تندرستی کیساتھ موجود ہونا اورکام کرتے رہنا،زندگی کے مقاصد پورے کرتا ہے اور دیدہ زیبی اور خوبصورتی قائم رکھتاہے۔ جسم کے ان ظاہری حصوں میں سر کے بال بھی جسمانی حسن میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں
اور ایک نہایت قیمتی چیز سمجھتے جاتے ہیں۔ان کی اصل قیمت کا اندازہ اس وقت ہوتاہے جبکہ بادل چھٹ کر چاند نظر آنے لگے یا سیاہ بادلوں میں سفید بجلی چمکناشروع ہو جائے۔ اس وقت انسان چاہتا ہے کہ اپنا سب کچھ قربان کر دے تاکہ
اس کے بال قائم رہیں۔چونکہ جو بال گر جائے یا سفید ہو جائے
Leave a Comment