فہد نیوز! یہ مرہم آزمائیں اور گھٹنوں کا درد بھگائیں گھٹنوں میں خلا کا آجانا اور درد کا خاتمہ گھٹنوں کو لوہے کی طرح مضبوط بنائیں ۔ایک سوا ل کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر صاحب گھٹنوں میں درد میں خلا ءپیدا ہوتا ہے اس کاعلاج بتائیں؟ گھٹنے میں جو درد ہے اس کا بہترین علاج یہ پیدا کیوں ہوتا ہے ۔ اس کی بے شمار وجوہات ہوتی ہیں۔ اس کا علاج بتا دیتا ہوں ۔ جس کے گھٹنوں میں خلاء ختم ہوجاتاہے
۔اس کو گھٹنے بدلنے نہیں چاہیے۔ بلکہ اس کو علاج کرنا چاہیے۔ وہ علاج کیا ہے ۔ ایک کلونجی اور میتھی دانہ جو بتایا ہے۔ ادر ک پودینہ اور انار دانے کی چٹنی ، اور تیسرے نمبر پر ایک پیسٹ بنائیں ۔ ایک چمچ ہلدی ، ایک چمچ دارچینی ، ایک چمچ شہد ، ایک چمچ چونا(یہ جو پان کے پتے کے اوپر چونا لگاتے ہیں) چاروں کو ملاکر ایک سائیڈ سے اس کو مکس کرلو۔ ایک گھٹنا ہے تو ایک چمچ، اگر دو گھٹنے ہیں تو دوچمچ ، اس کور ات کے وقت اپنے گھٹنے کے اوپر لیپ کرلیں۔ جب یہ لیپ کروگے تو گھٹنا اکڑ جائے گا۔ اس کے اوپر روئی رکھ کر گرم پٹی باندھ دو۔ جب روئی رکھ کر پٹی باندھ دو گے تو یہ گرم ہوجائے گا۔ صبح اٹھ کر نیم اور بیر ی کے پتے لو۔ اس کے اندر نمک ڈال لو۔ اس کو اچھی طرح سے گرم کرو۔ ا س کے بعد اس کو اتنا ٹھنڈا کر جتنا آپ کا گھٹنا اس کو برداشت کرسکے ۔ اس سے آپ اس کو صبح کے وقت دھو لو۔
اور اس کے بعد زیتون کے تیل کی مالش کرلو۔ اس کو پندر ہ سے لے کر بیس دن تک استعمال کریں۔ انشاء اللہ ! اللہ پا ک کے کرم سے آپ کے گھٹنو ں کاخلاء ایسا ٹھیک ہوگا کہ آپ سوچ نہیں سکتے ۔ اور اس کے ساتھ دوائی بناؤں ۔ سردیوں میں یہ خاص طو ر پر یہ لینی چاہیے۔ پچاس گرام بادام لو، پچاس گرام اخروٹ کی گری لو۔ پچاس گرام السی کے بیج لو۔ پچاس گرام سفید تل لو۔ ان سب کو ملا لو اور اچھی طرح سے پیس لو۔تاکہ اس کا سفو ف بن جائے ۔ رات کو ایک گلاس دود ھ لو۔ اس میں آدھی چائے کی چمچ ہلدی ، آدھی چائے کی چمچ دارچینی، اور اس سفوف کے دو چمچ ملا لو۔ مٹی کے ہانڈی میں اس کو اتنا ہلاؤ ، اسکو اتنا ہلانا ہے۔ اور اس کو اتنا پکاؤ کہ ایک گلاس میں سے پونا گلاس رہ جائے۔ اس کو رات کوسونے سے پہلے لو۔ اگر درد زیادہ ہے تو آپ اسکو دو وقت بھی لے سکتے ہیں۔ اس کو صبح کے ناشتے کے بعد اور شام کے کھانے کے بعد بھی لے سکتے ہیں۔
پندرہ سے لے کر بیس دن تک اس کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے آپ یہ مسئلہ ٹھیک ہوجائے گا۔ اور آپ کو اس کا ضرور فائد ہ حاصل ہوگا
Leave a Comment