فہد نیوز! ماہ رجب کے دوسرے جمعہ کا وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ رجب کا مہینہ بہت ہی خاص اور مجرب ہے اس میں اللہ پاک اپنے بندے کی خاص دعائیں کو سنتے ہیں اور ان کو رد کرنے کی بجائے ان کو قبول فر ما لیتے ہیں ۔ اللہ پاک اپنے بندے کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اللہ پاک اپنے بندے کی ہر قسم کی آرزو کو بھی سمجھتے ہیں
اور ہر قسم کی آرزو کو جانتے بھی ہیں اور یہ بھی سمجھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ اس کے بندے صرف اسی کی طرف ہی دیکھتے ہیں کہ ان کی دعائیں صرف اللہ نے ہی قبول کر نی ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کا قبضہ اپنے انڈر ہی لیا ہوا ہے کوئی بھی چیز اس سے چھپی ہوئی نہیں ہے وہ جو چاہتا ہے۔وہ ہو جا تا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو وہ نہیں چاہتا وہ ہر گز نہیں ہوتا ہے یہ تو اللہ پاک کی برکت ہی ہے کہ اس نے ہر فیصلے کا اختیار اپنے پاس ہی رکھا ہے نہ کہ اس نے اپنے فیصلوں کا اختیار اپنے بندے کو دے دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ بہت ہی بڑی ذات ہے اور اس نے یہ دونوں جہاں پیدا کیے ہیں اور یہ بھی کہا ہے کہ ہے کوئی جو مجھ سے مقابلہ کر سکے۔ کہنے کا میرا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ رجب کا مہینہ ہی نہیں کوئی بھی مہینہ ہو کچھ بھی ہو کوئی بھی حالات ہوں اللہ پاک سے اگر سچے دل سے مانگو تو اللہ پاک ضرور سنتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سننے کے ساتھ ساتھ قبول بھی فر ما تے ہیں۔
رجب کے دوسرے جمعہ کا وظیفہ بہت ہی مبارک وظیفہ ہے ویسے تو ہر وظیفہ ہی بہت مبارک ہوتا ہے اور سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ جمعہ کا دن بھی اس کے اندر ہی بہت ہی مبارک والا ہے۔ اگر رجب کے جمعہ کے دن ہم یہ وظیفہ کر لیتے ہیں تو ہماری بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو جائے گی اور ہم خوشحال ہو جائیں گے کوئی بھی پریشانی ہو۔ وہ دور ہو جائے گی اور انسان خود ہی میں ہلکا محسوس کر ے گا۔ نبی کریم ﷺ نے فر ما یا جو جمعہ کے دن امام کے آنے سے پہلے دس رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت کو بسمہ اللہ سے شروع کر ے ا ور ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ اور دس مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھے اور سلام کے بعد یہ دعا پڑھے سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ تو اس کے بعد جو بھی دعا کر ے گا ۔وہ قبول ہو گی ۔ آپ کی جو بھی حاجت ہو گی انشاء اللہ تعالیٰ وہ پوری ہوگی۔
شادی کا مسئلہ ہے رزق کا مسئلہ ہے کاروبار کا مسئلہ ہے گھر کی کوئی پریشانی ہے اولاد کا مسئلہ ہے آپ کا جو بھی مسئلہ ہوگا انشاء اللہ اوس وظیفے کی بر کت سے بڑی سے بڑی حاجت فوراً قبول ہو گی۔
Leave a Comment