فہد نیوز! دودھ میں ہلدی ڈال کرپینے کے بعد کیا ہواآج میں میں آپ کو بتاؤں گا ہلدی دودھ پینے کے کچھ بہترین فائدوں کے بارے میں جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ ہر انسان آج کل کے دور میں بہت ہی مصروف ہے اس مصروفیت کے عالم کو لے کر انسان کو کچھ نہیں پتہ کہ اس نے اپنی صحت کا خیال کس طرح سے رکھنا ہے اور کیسے رکھنا ہے
انسان کو اس بات تک کا اندازہ نہیں ہے کہ اس نے اپنی صحت کا خیال کیو نکر رکھنا ہے۔ یہ بہت ہی نقصان دہ بات ہے جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں سب لوگ ہی اس حقیقت سے واقف ہیں کہ انسان کو آج کل کے دور میں طرح طرح کی بیماریوں نے گھیر رکھا ہے اور یہ بیماریوں اس قدر خطر ناک ہیں کہ یہ بیماریوں انسان کو موت کے منہ تک لے جاتی ہیں اور انسان کو پتہ تک نہیں ہوتا کہ وہ اپنے ساتھ کیا کچھ کر رہا ہے۔کیونکہ اس مصروف دور میں ہر انسان کو کمانے کی ہی فکر لگی رہتی ہے کہ اس کے پاس زیادہ سے زیادہ کھا نے پینے کی چیزیں ہوں اور اس کی زندگی کا معیار باقیوں سے بہت ہی بہتر ہو۔ تو ایسے میں ہمیں کر نا چاہیے کہ پہلے ہم اپنی صحت کا خیال رکھیں کیو نکہ جب ہماری صحت اچھی ہو گی تب ہی ہم اپنے کاموں پر توجہ دے سکیں گے اور اپنے کاموں پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی اور پر معیار
اور پر وقار زندگی گزار سکیں گے۔ آج کل کے اس مصروف دور میں ہر کوئی طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہے ہر انسان چاہتا ہے کہ اسے کوئی بھی بیماری نہ ہو لیکن آج کے اس مصروف دور میں انسان نے اپنی صحت کا خیال نہ رکھتے ہوئے اپنے ساتھ بہت ہی بڑی زیادتی کی ہے ۔ س صحت کا خیال نہ رکھتے ہوئے انسان نے اپنے آپ کو طرح طرح کی بیماریوں کاشکار بنا لیا ہے۔ جیسا کہ جوڑوں کا درد، ہڈیوں کا درد شوگر ہائی بلڈ پریشر اور اس کے علاوہ نا جانے کیا کیا بیماریاں انسان کو لا حق ہو چکی ہیں۔ تو آج میں ایک ایسے علاج کے بارے میں آپ کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں کہ جس سے آپ اپنے جوڑوں کے درد میں کافی فرق پیدا کر سکتی ہیں۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ دودھ میں ہلدی ملانے سے جوڑوں کا درد ٹھیک ہو تا ہ ور جسم میں کسی بھی جگہ درد ہو تو وہ ٹھیک ہو جاتا ہے تو اسی طرح ہمار ے جسم کے لیے یعنی
ہمارے جسم کے دردوں کے لیے ایک ایسی چیز بتانے جا رہا ہوں کہ جس کے پینے سے ہمارے جوڑ بھی مضبوط ہوں گے ۔ وہ یہ کہ دودھ میں ہلدی ملا کر رات کو سونے سے پہلے پینے سے ہوتا ہے کہ ہمارے جوڑ مضبوط رہتے ہیں۔
Leave a Comment