ایک سوا ل آیا ہے کہ بیو ی ق.ر.ب.ت کے لیے تیار نہ ہو؟ اور شوہر پر غلبہ ہوکیا اس صورت میں شوہرکو اجازت ہے کہ وہ م ش.ت ز.ن ی کر سکتا ہے؟ یہ بہت اہم مسئلہ ہے۔ ان کا ق.ر.ب.ت کا دل چاہا رہاہے۔ میلاپ کا دل چاہا رہا ہے لیکن بیوی راضی نہیں ہے۔ اس صورت کے اندر وہ بیوی سے کہہ رہیں ہیںکہ ق.ر.ب.ت کرو لیکن بیوی کہہ رہی ہے کہ میں نہیں کرسکتی ۔کچھ خاص وجہ بھی نہیں ہے۔
اس صورت کے اندر بیوی انکا ر کردے ۔ کیا مرداپنے آپ کو م ش ت.ز.ن ی کرکے اپنے آپ کو فارغ کر سکتا ہے۔ یہ ہے مسئلہ ، اس کا آج جواب دیں گے۔ سب سے پہلے جب بیو ی کو شوہر بلائے تو اس کو انکار نہیں کرنا چاہیے۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھی ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے ۔ چاہے خو.اہ ش.ات ہوں یا دلی خواہ ش ات ہوں۔ ایک دوسرے کا خیال رکھنا ایک دوسرے کا اولین فرض ہے ۔ بعض اوقات مرد کا دل نہیں کررہا ہوتا لیکن وہ بیوی کی بہت ساری باتیں مانتیں ہیں۔لیکن اگر بیو ی نہیں مان رہی اور شوہر کہہ رہا ہے تو اس کو چاہیے کہ خود تیار رکھے۔ کہ کہیں اس کا شوہر کسی خراب عادت میں ملوث نہ ہوجائے۔ اگر وہ ایسا کرے گا تو اس کا گ.ن.ا.ہ اس کی عورت کو ہوگا۔
اگر عورت کو ح ی ض ہے ی.ا.ن.ف ا س کی حالت میں ہے یا کوئی ش.ر.عی حیثیت ہے ۔ یا عورت بہت زیادہ بیمار ہے۔ یہ بھی ایک عذر ہے۔اس صورت میں عورت انکار کر رہی ہے تو مان لیا جاتاہے۔ لیکن ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اس صورت میں عورت اپنے شوہر کو ق.ر.ب.ت سے منع کررہی ہے۔ تو یہ بہت گ.ن.ا.ہ کی بات ہے۔ حدیث پاک میں آتاہے : کہ اگر شوہر بلائے اور عورت تندور پر روٹیا ں بھی لگوا رہی ہے۔تو اس کو چاہیے کہ وہ اس کام کو چھوڑ کر ، اپنے شوہر کی خواہش کو پورا کرے۔ اس کےعلاوہ ایک اور حدیث سےیہ بات ثابت ہوتی ہے۔ کہ جو عورت رات کو اپنے شوہر کی خواہش کو پورا نہیں کرتی تو ف.ر.ش.تے اس پر لع.۔ن.ت بھیجتے ہیں۔ بہر حال آپ اس کی خواہش کو پورا نہیں کریں گے
اور کوئی عذر بھی نہیں ہے۔ تو گ.ن.ا.ہ گار عورت ہوگی۔ جس نے یہ سوا ل کیا ہے اس کےلیے ہے کہ آپ ہاتھ سے م ش.ت.ز.ن ی نہیں کر سکتے ۔ آپ کو اجازت نہیں ہے کہ اپنے آپ کو ڈ.س۔چ.ار.ج کریں۔ تھوڑا سا صبر کرلیجیے اور صبر کادامن تھام لیجیے۔ اگر دو چاردن میلاپ نہیں کرسکتے تو کوئی ایسی ق.ی.ام ت نہیں آسکتی ۔اور عذر بناکر م ش.ت.ز.ن ی کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ م ش ت زن ی کرنے والوں کےلیے اللہ پاک کی طرف سے ل.ع.ن.ت ملتی ہے۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے۔ کہ م.ش.ت.ز.ن ی کرنے والے کے ہاتھوں کو ق ی ا م ت کے دن حام لہ اٹھایا جائے گا۔ ایسی بہت سی وعیدیں آئی ہیں ۔ تو کوشش کرنا چاہیے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے ۔ ایک دوسرے کو سمجھیں
Leave a Comment